پنجگور حملے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک کیئے – بی آر اے

143

گذشتہ روز پنجگور میں فورسز کے کیمپ پر حملہ کر کے متعدد اہلکار ہلاک کیئے ۔ بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ ایک بیاں میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے کل شام پنجگور کے علاقے بالگتر گڈگی زیارت میں فرنٹیئر کور کیمپ کو راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے نشانہ بناکر فورسز کو بھاری جانی اور مالی نقصان پنچایا۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں ایک آزاد سماج اور آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔