مستونگ ٹریفک حادثہ، چار خواتین زخمی

189

مستونگ ٹریفک حادثہ

اطلاعات کے مطابق مستونگ میں بولان ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بولان ہوٹل کے قریب موٹرسائیکل کوبچانے کی کوشش میں کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔

کارمیں سوار4 خواتین زخمی ہوئیں جنہیں نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔