سی پیک حوالے قبائلی رہنماوں کی سازباز کی کوئی اہمیت نہیں :بی ایل اے کمانڈر اسلم بلوچ

860

سی پیک منصوبہ بلوچ قومی بقاء کےلئے سنگین خطرہ ہے.

ان خیالات کا اظہار بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر استاد اسلم بلوچ نے ٹویئٹر میں جاری کردہ اپنے دو مختلف ٹویٹ میں کیا ۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ بلوچ قومی بقاء کےلئے سنگین خطرہ ہے ، سی پیک کے کامیابی کےلئے چین اور پاکستان ملکربلوچوں کا خون بہا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں قبائلی رہنماؤں یا کسی سے بھی کسی قسم کے سازباز کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ بلوچ نوجوان قومی مفادات پر سودا بازی کی ہرگز اجازت نہیں دینگے