تمپ:پل آباد میں فورسز کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

195

تمپ میں فورسز کا آپریشن ۔

دوران آپریشن متعدد افراد گرفتاری بعد لاپتہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق آج صبح فورسز نے تمپ کے علاقے پل آباد میں آپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتار افراد کی شناخت عبدالصمد ولد دلمراد بلوچ،طارق ولد دلمراد، ناصر ولد غلام قادر بلوچ ،سلیم ولد غلام قادر بلوچ اور نصیر ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی ۔