بلیدہ : فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان گرفتاری بعد لاپتہ

106

بلیدہ سے فورسز نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

دی بلوچستان ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق آج صبح فورسز نے بلیدہ کے علاقے میناز سے فورسز نے چھاپہ مار کر دو بلوچ نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے ایک نوجوان کی شناخت  اکرام ولد عبدین کے نام سے ہوئی جبکہ دوسرے نوجوان کی شناخت تاحال معلوم نہ ہوسکی