تربت کے علاقہ دشت میں ایف سی کے قافلے پر حملہ, دو ایف سی اہلکارہلاک

135
File Photo

تربت کے علاقہ دشت میں نامعلوم افراد نے ایف سی کے قافلے پر حملہ کیا ۔ سکیورٹی حکام کے مطابق مسلح افراد نے اپنے حملے میں ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔

اس شدید حملے کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں اور سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نامہ نگار کے مطابق علاقہ میں تاحال فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ جبکہ فائرنگ سے ملحقہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here