ایچ ای سی “USAT” ٹیسٹ کو بلوچستان کی مختص نشستوں کے امیدواروں پر مسلط...
سیو اسٹوڈنٹس فیوچر کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ " USAT test" کومخصوص نشستوں پر داخلہ...
کوئٹہ: فورسز چوکی پر دستی بم حملہ
کوئٹہ نامعلوم افراد فورسز چوکی پر دستی پھینک کر فرار ہوگئے-
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں ریلوے پٹری کے قریب قائم سیکورٹی چیک پوسٹ پر...
کوئٹہ لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا احتجاجی مظاہرہ
زیارت آپریشن و جعلی مقابلے کے خلاف بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا گورنر ہاؤس کے سامنےدھرنے کو اٹھائیس دن مکمل ہوگئے۔
آج لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے منو جان چوک سے گورنر ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین نے گذشتہ روز کوئٹہ کے مختلف مقامات پر احتجاجی کیمپ پر قائم ہوئے تھیں جہاں سے آج لواحقین نےدھرنے کے مقام پر گورنر ہاؤس تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا، ریلی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ بڑی تعداد میں دیگرسیاسی جماعتوں، طلباء تنظیموں کے کارکنان شریک ہوئے-
لاپتہ افراد کے لواحقین گذشتہ اٹھائیس روز سے دھرنے پر بیٹھے ہوئے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ کررہے ہیں-
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے لواحقین کا کہنا تھا کہ حکومتی غیر سنجیدگی کا عالم یہ ہے کہ گذشتہ چار ہفتوں سے لاپتہ افراد کےلواحقین جن میں بچے اور ضعیف خواتین شامل ہیں، دھرنا دیئے ہوئے ہیں لیکن حکمران دس قدم چل کر انکے مطالبات سننے کے لئےراضی نہیں ہیں-
لواحقین کا کہنا تھا کہ دھرنا پچھلے مہینے 21 جولائی سے شروع کیا گیا جو کہ تاحال جاری ہے اس حوالے سے ہمارے تین مطالباتتھے پہلا زیارت واقعہ پر ایک جوڈیشل انکوائری تشکیل دیا جائے، دوسرا لاپتہ افراد کے لواحقین کو یہ یقین دہانی کروائی جائے کہ انکے پیارے اس طرح کے جعلی مقابلے میں مارے نہیں جائیں گے، تیسرا لاپتہ افراد کے بازیابی کو ممکن بنایا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ پہلا مطالبہ زیارت واقعہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا گیا لیکن ہم واضح کرتے ہیں کہ اس پر ابھی تک آگے کام نہیںہوا ہے نہ ہی متاثرہ فیملی سے کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی لاشوں کی ڈی این اے اور پوسٹ مارٹم وغیرہ کی بات کی گئی ہے جو کہہم سمجھتے ہیں عدالت عالیہ کی اور جوڈیشل کمیشن میں منتخب معزز جج کی غیر سنجیدگی کو واضح کرتی ہے۔
لورالائی میں قتل کا سفاک واقعہ، بچی سمیت تین افراد قتل
بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے رباط میں خاتون و بچے سمیت تین افراد کو قتل کردیا گیا۔
ایس پی دکی غلام حسین کے...
تمپ میں فورسز پوسٹ پر حملہ
بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق فورسز پر حملہ تمپ بازار میں قلات...
بلوچستان: لاپتہ افراد سے متعلق پارلیمانی کمیشن کی منظوری
بلوچستان کی کابینہ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر وسیع تر اختیارات کا حامل پارلیمانی کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
کمیشن کی سربراہی صوبائی وزیر داخلہ کریں گے، کمیشن...
بلوچستان سیلاب: گاڑی بہہ جانے سے پانچ افراد جانبحق
بارش کے باعث تباہ ہونے والی شہر کی مرکزی ریلوے لائن اور شاہراہ کی عدم مرمت کے باعث بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دیگر علاقوں سے عملی طور پر...
خاران فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران سے سیکورٹی اداروں نے نوجوان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل...
پشین سے لاپتہ وکیل کی لاش برآمد
بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والے وکیل کی لاش برآمد کرلیا گیا ہے-
پولیس کے مطابق پشین کے علاقے...
بھائی کو بااثر شخصیات نے اغواء کرکے ایم آئی کے حوالے کیا – کرم...
جبری لاپتہ عبدالغفور کھوسہ کے بھائی کا وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ آمد، بھائی کی جبری گمشدگی کے کوائف تنظیم کو جمع کرائے-






















































