سندھی کارکن عاقب چانڈیو کے ہلاکت کی تصدیق

سندھی قوم پرست کارکن عاقب چانڈیو کی ہلاکت کی تصدیق لواحقین و سندھی قوم پرست تنظیم نے کی ہے۔ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے ویڈیو بیان میں سندھی کارکن...

کولواہ میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں –...

بلوچستان لبریشن فرنٹ نےضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کے گشی قافلے پربارودی سرنگ سے حملے کی ذمہ داریقبول کر لی۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام...

پنجگور میں ثقافتی پروگرام کو روکنا بلوچ ثقافتی نسل کشی ہے۔ دلمراد بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دلمراد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجگور میں میوزک کنسرٹ کو روایات کے خلافقرار دے کر روکنا ہمارے سالوں...

بلوچستان: وبائی امراض سے 38 ہزار افراد متاثر

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ایک ہفتے کے دوران اسہال، ہیضہ، ملیریا، آنکھوں اور جلدکے انفکیشن، سانس کی بیماروں سمیت دیگر امراض کے...

کولواہ میں فوجی آپریشن

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستان فوج کیجانب فوجی آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوالواہ کے علاقوں شاپکول اور جھت...

بلوچستان: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ، ایک بازیاب

بلوچستان سے پاکستان فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے جبکہ ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

پاکستانی فورسز نے بلوچستان میں قتل غارت کا بازار گرم کر رکھا ہے –...

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے طویل احتجاجی کیمپ کو آج 4768 دن مکمل ہوگئے۔

گوادر، کیچ: لڑکی سمیت دو افراد نے خودکشی کرلی

بلوچستان کے ضلع کیچ اور گوادر میں مختلف واقعات میں ایک لڑکی سمیت دو افراد نے خودکشی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں سترہ سالہ...

بسیمہ: کمسن لڑکا قتل

بلوچستان کے علاقے بسیمہ۔ زیک میں کم سن لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکے کو اغوا کے بعد قتل کرکے کرکے...

لورلائی :لیویز ٹیم پر حملہ ایک اہلکار ہلاک، دو زخمی

لورلائی گھات لگائے مسلح افراد نے لیویزٹیم کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے- اطلاعات کے مطابق لورلائی میں مسلح افراد نے لیویز کی گاڑی...

تازہ ترین

اسلام آباد: بلوچ طلبہ کا دھرنا نویں روز میں داخل، احتجاجی ریلی

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کی جانب سے قائداعظم یونیورسٹی میں جاری دھرنا آج نویں روز میں داخل ہو گیا۔ طلبہ کا...

خضدار، کوئٹہ، پسنی، کراچی: خاتون سمیت تین بلوچ نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ خضدار شہر سے فرزانہ بنت محمد بخش زہری نامی خاتون کو گزشتہ شب...

چار حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک، ہتھیار ضبط – بلوچ...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ، تربت، کوہلو اور...

بھیڑوں کی کھال میں بھیڑیا – حمّل بلوچ

بھیڑوں کی کھال میں بھیڑیا تحریر: حمّل بلوچ دی بلوچستان پوسٹ بلوچستان، جو کہ سیاسی طور پر ایک پسماندہ اور نوآبادیاتی طرز حکمرانی کا شکار خطہ ہے،...

سرکار، سردار و خاکی دستار – ہربل بلوچ

سرکار، سردار و خاکی دستار تحریر: ہربل بلوچ دی بلوچستان پوسٹ دنیا جہاں میں بے شمار اقوام صدیوں سے آباد ہیں۔ اس وسیع عالم میں تمام قوموں...