ایس آر اے نے حیدر آباد حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سندھو دیش روولیوشنری آرمی( ایس آراے ) نے قاسم آباد حید ر آباد میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ ایس آرے کے ترجمان نے میڈیا...

چینی صدر اور شہباز شریف کے مابین کیا کچھ طے پایا؟

بیجنگ حکومت اپنے اتحادی ملک پاکستان کو ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ والی ہائی سپیڈ ٹرین ٹیکنالوجی برآمد کرے گی۔ ساتھ ہی چینی صدر شی نے کہا ہے...

پاکستان :رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 77 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں پولیو کا مزید ایک کیس سامنے آنے کے بعد پاکستان میں رواں برس کے 10 ماہ کے دوران پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 77 تک پہنچ...

امریکہ و برطانیہ کا آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کا خیر مقدم

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی بریت کی بازگشت برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچ گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستانی سپریم...

راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عربی ٹبہ کے قریب پیش آیا...

طالبان کے ساتھ ستمبر سے قبل امن معاہدے کی امید ہے- امریکہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ انہیں  امید ہے کہ یکم ستمبر سے قبل  طالبان کے ساتھ امن معاہدے ہو جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار...

افغانستان امریکا کے لیے اکیسویں صدی کا قبرستان بن جائےگا : طالبان

افغان طالبان نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی افغان پالیسی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا افغان سرزمین سے اپنے فوجیوں کا انخلاء نہیں...

ہندوستان: ہندو ٹیلر کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

ہندوستان کے علاقے راجستھان ادے پور میں دو افراد نے منگل کے روز دکان میں گھس کر ایک ٹیلر کے سر کو تن سے جدا کردیا جسکے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے اور حکام نے ادے پور ضلع میں اگلے 24 گھنٹوں کے لیے انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کر دیا۔  انڈین میڈیا کے مطابق مقتول کی شناخت کنہیا لال سے ہوئی ہے جو پیشے سے درزی تھا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو نورپور شرما کی حق میں سوشل میڈیا پرپوسٹ کرنے پہ قتل کیا گیا ہے، انڈین صحافتی ذرائع کے مطابق اس نے اس سے قبل پولیس کو بھی اطلاع دی ہے کہ اس کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہورہے ہیں۔ واقعہ میں ملوث ملزمان کی شناخت محمد ریاض اور غوث محمد کے ناموں سے ہوئی ہے جو دکان میں کپڑے سلائی کروانے کے بہانے پرآئے تھے اور ملزمان نے پورے واقعہ کی ویڈیو بنا کر وائرل بھی کی، اس کے علاوہ دونوں نے ایک اور ویڈیو میں واقعہ کی ذمہ داری بھی قبول کرتے ہوئے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کو دھمکی دی ہے۔ تاہم بعدازاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے راجسمند کے بھیم تھانہ حدود سے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔  قتل کے بعد ہنگامہ آرائی کے بعد ادے پور کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور پوری ریاست میں الرٹ جاری کر دیا گیاہے۔ 

کرونا وائرس: پاکستان میں1 روز میں ریکارڈ201 اموات

این سی او سی کے مطابق پاکستان بھر ميں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزيد 201 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ ان میں سے 84 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر...

ہدایت لوہار قتل: سندھ بھر میں مظاہرے

سندھی انسانی حقوق کارکن ہدایت لوہار کے قتل کے خلاف لواحقین کا دھرنا جاری، سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں منعقد کئے گئے-

تازہ ترین

ایران کے شہر اصفہان میں دھماکوں کی اطلاعات کے بعد ایئر ڈیفنس سسٹم فعال

ایران کے شہر اصفہان میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی 'فارس نیوز' نے اصفہان...

کراچی: پورٹ قاسم پر کام کرنے والے غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ پولیس نے دو افراد کے...

تربت: پاکستانی فورسز نے نواز سرور کو جبری لاپتہ کردیا

تربت کے علاقے جوسک میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے فدائی ایوب عظیم کے چچا عزیر شمبے کے گھر پر چھاپہ...

کوئٹہ: واقعات میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، ایک زخمی

دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی جیو میں پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کرلی۔ اہلکار کی شناخت علی بخش...

گوادر: تباہ کن بارشیں، ماہی گیروں کی سو کشتیاں سمندر برد

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور پسنی میں طوفانی بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، ایک درجن سے زائد مکانات گرگئے...