اسلام آباد سے گرفتار 14 طالب علم منظر عام پر نہیں آسکے

انسانی حقوق کے کارکن اور وکیل ایمان مزاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنے میں شریک 14 بلوچ طلباء جو اسلام آباد کے مختلف یونیوورسٹیز میں...

لاہور: رواں برس 312 نامعلوم لاشیں برآمد

لاہور میں رواں برس 312 نامعلوم افراد کی لاشیں مل چکی ہیں اور اس تعداد میں ہرماہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ لاہور میں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نامعلوم افراد کو دوسرے شہروں میں قتل کرکے لاشیں لاہور میں پھینک دی جاتی ہیں۔ ایدھی حکام نے بتایاکہ رواں سال صرف 6 ماہ میں 312 نامعلوم افراد کی لاشیں مل چکی ہیں۔ ایدھی کے مطابق رواں برس جنوری میں 33، فروری میں 41، مارچ میں 36 اور اپریل میں 42 نامعلوم افراد کی میتیں ملیں جنہیںایدھی کی جانب سے دفنا دیا گیا ہے۔ ایدھی حکام کے مطابق لاشیں ملنے کے واقعات آئے روز بڑھ رہے ہیں، اور مئی میں یہ تعداد خطرناک حد تک بڑھ کر 62 تک جاپہنچی،جب کہ جون کے صرف 25 دنوں میں اب تک 52 نامعلوم میتوں کو دفنایا جاچکا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں ملنے کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، اور اب تک کی معلومات کے مطابق شہر کےمضافاتی علاقوں سے شہریوں کو اغوا کرکے لاہور میں لاکر قتل کیا جاتا ہے، اور لاشوں کو ضائع کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ دوسری جانب متعدد حلقے خدشات کا اظہار کررہے ہیں یہ لاشیں لاپتہ افراد کے ہو سکتے ہیں جنہیں فورسز اغواء کرکے دوران حراستمار کر لاشیں لاہور میں پھینک رہے ہیں تاکہ انکی شناخت نہیں ہوسکے۔

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی عہدیدار کا دورہ پاکستان

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء کے لیے پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری ایلس ویلز سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلس ویلز...

امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کے پاکستان میں الیکشن کی شفافیت پر تحفظات

امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے پاکستان میں جمعرات کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران ’لیول پلیئنگ فیلڈ اور ہمہ گیریت کے فقدان‘ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزارت...

جنوبی وزیرستان : 4 طالب علم قتل ، لاشوں کو جلا دیا گیا

جنوبی وزیرستان میں چار طالب علموں کو بے دردی سے قتل کردیا گیا ۔ دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کو موصول ہونے والے اطلاع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں...

خاتون صحافی کو بلوچ مظاہرین کی کوریج سے روکنے و ہراسگی کی مذمت کرتے...

صحافیوں کی تحفظ کے لئے قائم عالمی تنظیم نے اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر رپورٹنگ کی پاداش میں لوگ سُجاک کے خاتون صحافی فاطمہ رزاق کو...

سندھی نوجوان سائیں جی ایم سید کے مزاحمتی راستے کو اپنائیں – ایس آر...

سندھی نوجوان سائیں جی ایم سید کے بتائے ہوئے مزاحمتی راستے کو اپنائے۔ آج سندھو دیش آباد کاری جیسے مسائل سے دوچار ہیں۔ پیپلز پارٹی و دیگر مذہبی جماعتوں...

کراچی: پولیس تھانہ بم دھماکے کا نشانہ بنتے بنتے رہ گیا

کراچی میں پولیس اہلکار کی غفلت کی وجہ سے قائد آباد تھانہ بم دھماکے کا نشانہ بنتے بنتے رہ گیا۔ پولیس اہلکار نے گزشتہ روز سڑک سے ملی لاوارث موٹر...

مسنگ پرسنزسندھ کا بھوک ہڑتالی کیمپ اختتام پذیز

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کراچی میں وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی 72 گھنٹے کی بھوک ھڑتال اپنے اختتام کو پہنچ گئی،...

بلوچ طلباء جبری گمشدگی ریاست کی سوچی سمجھی سازش ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل فیصل آباد کے ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جاوید بلوچ ولد بشیر احمد جو کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد...

تازہ ترین

نوشکی میں بی ایل اے کے حملے کے بعد سخت ایس و پیز، بس...

بروز جمعہ سے کوئٹہ تفتان روٹ کے تمام ٹرانسپورٹ کمپنی مالکان نے اپنے ایک مشترکہ اجلاس میں مشترکہ فیصلہ کا اعلان کرتے...

تربت: ایک شخص کی لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع تربت سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے کلاتک...

ایران کے شہر اصفہان میں دھماکوں کی اطلاعات کے بعد ایئر ڈیفنس سسٹم فعال

ایران کے شہر اصفہان میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی 'فارس نیوز' نے اصفہان...

کراچی: پورٹ قاسم پر کام کرنے والے غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ پولیس نے دو افراد کے...

تربت: پاکستانی فورسز نے نواز سرور کو جبری لاپتہ کردیا

تربت کے علاقے جوسک میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے فدائی ایوب عظیم کے چچا عزیر شمبے کے گھر پر چھاپہ...