حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کی جانب 95 بیلسٹک میزائل داغے ہیں: عرب اتحاد
عرب اتحادی فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے یمن میں جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک سعودی عرب کی جانب...
لندن: ایف بی ایم کا چینی ایمبیسی کے سامنے احتجاج
فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے چینی ایمبیسی کے سامنے تین روزہ احتجاجی مظاہرہ آج لند میں شروع ہوا۔
دی بلوچستان پوسٹ ویب نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات...
بھارت کو امریکہ نے گارڈیئن ڈرون فروخت کرنے کی پیشکش کردی
امریکا نے بھارت کو ہتھیاروں سے لیس کیے جا سکنے والے بڑے ’گارڈیئن‘ ڈرون فروخت کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ اگر یہ دفاعی تجارتی پیشکش حقیقت کا روپ...
کابل: اسکول کے قریب دھماکہ، کم از کم 25 طلباء جانبحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے میں ہزارہ برادری کے لڑکوں کے اسکول، عبدالرحیم شاہد ہائی اسکول کے قریب ہونے والے تین دھماکوں کے نتیجے میں...
ایران میں زلزلہ : 5 سے زائد افراد ہلاک
ایران میں گذشتہ شب ہونے والے زلزلے میں اب تک پانچ افراد کے ہلاک و بیس سے زائد کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔
یورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ ایران کے جنوب میں آیا، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر اور شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق 6.1 شدت کے اس زلزلے سے عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، زلزلے کا مرکز ایران کی بندر گاہ لنگہ ہے، جواماراتی ریاست شارجہ سے 150 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔
ایرانی ایمرجنسی محکمے کے حکام نے کہا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں پہنچنا شروع ہوگئیں اور زلزلے سے متاثرین کےلئے امدادی خیمے نصب کئے گئے۔
دوسری جانب ابوظہبی، دبئی اور شارجہ سمیت متحدہ عرب امارت میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یورپی بحیرہروم زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز ایرانی بندرگاہ لنگہ تھا جو شارجہ سے 150کلومیٹر دورہے۔
تہران یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس کے مطابق، خلیج فارس اور ہرمزگان کی سرحد کے قریب آج صبح 2 بج کر 2 منٹ پرریکٹر اسکیل پر 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ زلزلہ سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے کا مرکز کانگ شہر سے 41 کلومیٹر اور لانگہ بندرگاہ سے 48 کلومیٹر دور ہے اس کے علاوہ یہ جگہ بندر عباس سے 107 کلومیٹر دور ہے۔
ہرمزگان میں حکومت کے ڈائریکٹر نے کہا 300 سے زیادہ گھرانوں پر مشتمل سیح خوش گاؤں زلزلے کا مرکز تھا اور اس علاقے میںسب سے زیادہ نقصان ہوا۔
یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردی
یورپی یونین کے وزراء نے ان ایرانی حکام اور اداروں کے خلاف پابندیوں میں توسیع کی ہے، جن پر ملک میں گزشتہ موسم خزاں سے جاری مظاہروں...
غزہ، لبنان پر اسرائیل نے سفید فاسفورس ہتھیاروں کا استعمال کیا – ہیومن رائٹس...
عالمی انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے جمعرات کو کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ اور لبنان میں فوجی کارروائیوں میں سفید فاسفورس کا استعمال کیا گیا، جس...
مکمل جنگ بندی کے مخالف ہیں ، اس کا فائدہ صرف حماس کو ہو...
امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنگ بندی کی...
چین پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی مشقوں میں شرکت کے لیے فوجی اہلکار...
چین اور پاکستان نے پانچ سال بعد اپنی پہلی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ “وارئیر 8” نامی یہ مشقیں نومبر کے آخر سے...
ترکی کے خلاف کرد انتظامیہ نے ” نفیر عام ” کا اعلان کردیا
شام کے شمال میں کردوں کی خود مختار انتظامیہ نے منگل کے روز عفرین شہر کے دفاع کے لیے "نفیر عام" کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ترکی...


























































