جھاؤ فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

237

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع آواران میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے جھاؤسوڑ عطا محمد بازار میں قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر اسنائپر، راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، اسنائپرکے حملےسے ایک فوجی اہلکار موقع پر ہلاک ہو گیا، اس حملے میں راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے پاکستانی فوج کومزید جانیو مالی نقصان پہنچایا۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک ہمارے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔