‏واشک: پاکستانی فورسز نے چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ‏بلوچستان کے ضلع واشک سے پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی اور ایف سی نے چار نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے- ‏لاپتہ ہونے والوں میں سے ایک کو واشک خراسی کے علاقے سے ایف سی نے کینٹین سے اور … Continue reading ‏واشک: پاکستانی فورسز نے چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا