لاہور: بینک کے باہر دھماکہ، ذمہ داری بی این اے نے قبول کرلی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج بروز جمعرات ایک دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کی ذمہ داری بلوچ قوم پرست آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے قبول کرلی۔ دھماکہ لاہور میں انارکلی بازار میں ہوا ہے، ایم ایس میو اسپتال کے مطابق دھماکے میں زخمی 12 افراد کو اسپتال منتقل کیا … Continue reading لاہور: بینک کے باہر دھماکہ، ذمہ داری بی این اے نے قبول کرلی