بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی، بی این ایم نے دسمبر کے مہینے کی رپورٹ جاری کردی

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری دل مراد بلوچ نے دسمبر 2021 کا تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال کے آخری مہینے میں بھی پاکستانی فوجی جارحیت نہ صرف جاری رہی بلکہ بلوچستان کے طول و عرض میں پاکستانی فوج کی بربریت و درندگی میں مزید شدت دیکھنے میں آئی۔ اس … Continue reading بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی، بی این ایم نے دسمبر کے مہینے کی رپورٹ جاری کردی