تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن ڈنگڑا کے قریب موٹرسائیکل سوار افراد کو بچاتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی خاتون سمیت دو افراد جابنق جبکہ 16 افراد شدید زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع ملنے کے بعد ایدھی ایمبولینس اور سول ہسپتال کی ایمبولینس موقع پر روانہ ہو گئیں جبکہ ڈپٹی کمشنر سبی نے سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی، واقع کی اطلاع ملنے کے بعد ٹرانسپورٹ ایسوسی سبی کے صدر ملک ساجد بنگلزئی موقع پر پینچ گے زخمی ہونے والے تمام افراد کو سول ہسپتال پہنچایا گیا اور وہاں پر طبی امداد فراہم کی گئی جانبحق ہونے والوں میں خیر جان ،جینی مائی اور زخمی ہونے والوں میں باقر علی ،مہتاب علی ،بی بی جانا ،بخت محمد ،رائبہ ،فتح محمد ،محمد یقوب،عبدالرشید ،سیف الرحمن ،فضل احمد ،دریا خان ،علی حسن ،اللہ ورلا شامل ہیں جبکہ چار افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔۔۔
تازہ ترین
کوئٹہ: خون جما دینے والی شدید سردی میں وی بی ایم پی کا احتجاجی...
کوئٹہ میں شدید سردی کے باوجود بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی...
پاکستان: انسانی حقوق کے وکلاء ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتاری پر ایمنسٹی...
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کی وکلاء ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی آج ہونے والی گرفتاری پر شدید تشویش کا...
بلوچستان نوآبادیاتی طرز حکومت، ملازمین اور گرینڈ الائنس! – حمّل بلوچ
بلوچستان نوآبادیاتی طرز حکومت، ملازمین اور گرینڈ الائنس!
تحریر؛ حمّل بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان میں ملازمین کے مسئلے قطعاً حل نہیں ہوں گے کیونکہ بلوچستان ایک...
بلوچستان میں برفباری سے سڑکیں بند، تیس سالہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ دنوں ہونے والی برفباری کے باعث سردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے۔
ایمان مزاری و ہادی علی چھٹہ کی گرفتاری: وکلاء کا کل بلوچستان میں عدالتی...
بلوچستان بار کونسل کی اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی گرفتاری کی شدید مذمت، کل بلوچستان بھر...



















































