بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب تنظیم کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی شہر میں حبیب راہی کے مقام پر پاکستانی آرمی کے جانب سے بلوچ سرمچاروں کے نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے ارادے سے نصب ایک بڑے مواصلاتی ٹاور کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا , انھونے مزید کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے حراست میں لیئے گئے وزیر اور عبدلغفور کو ہلاک کردیا، ہوشاپ کے رہائشی عبدلغفور کو گزشتہ دنوں اس کے دو ساتھیوں سمیت بی آر اے نے گرفتار کیا تھا دوران تفتیش مخبر نے اعتراف کیا کہ ہوشاپ تل میں بی آر اے کے ساتھیوں شہید واھگ اور شہید اسد بلوچ کے قتل کی سازش میں ملوث تھا ساتھیوں کے شہادت کا منصوبہ مخبر نے سرینڈر شدہ زیب و ضمیر سے مل کر بنایا اور انھی کے زریعے ساتھیوں کی نکل حرکت کے بارے میں معلومات ریاستی فورسز تک پہنچائی ، تمام تحقیق کے بعد عبدلغفور کو گزشتہ رات سزائے موت دی گئی جبکہ اس کے دیگر دو ساتھیوں کو زمانت پر رہا کردیا گیا ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ زامران میں دوران گشت بی آر اے کے سرمچاروں نے پروم کے رہائشی وزیر نامی مخبر کو حراست میں لیا مذکورہ شخص نے بنا کسی تشدد کے اعتراف کیا کہ پنجگور میں تعینات ایم آئی کے آفیسر خداداد بزدار کے زریعے پروم اور گرد و نواح میں آپریشنوں میں براہراست حصہ لیا اور جہدکاروں کے گھروں کی نشاندہی کروائی، اس کے علاوہ اسی آفیسر کے کہنے پر بی آر اے کو بدنام کرنے کیلئے گھروں میں چوریوں اور ڈیکتیوں کے ساتھ ساتھ آئل ٹینکروں کو بھی لوٹا تمام جرائم کے اعتراف کے بعد مخبر وزیر کو موت کے گھاٹ اتار دیا، وزیر کو گرفتار کرنے کے دوران مزاحمت ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر زخمی ہوا جس پر ہمیں افسوس ہے بی آر اے ایک بار پھر سے واضع کرتی ہے کہ ریاستی فورسز، ان کے ہمکاروں، عمارات اور تقریبات سے دور رہے ان پر کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے۔
تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی مخالفت کرنے والے ممالک پر ٹیرف...
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ان کے گرین لینڈ کو ضم کرنے کے منصوبے کی مخالفت کرنے والے...
آواران: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 2 افراد جبری لاپتہ
بلوچستان کےضلع آواران کے تحصیل گشکور سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔
خاران میں حملہ: حکام اور آزادی پسندوں کے متضاد دعوے، شہر کئی گھنٹے تک...
بلوچستان کے ضلع خاران میں 15 جنوری کو ہونے والے ایک بڑے اور منظم حملے کے بعد سیکیورٹی صورتِ حال بدستور...
میری بہن فاطمہ کو پاکستانی سیکورٹی اداروں نے جبری طور پر لاپتہ کیا۔ بھائی
بہن کی جبری گمشدگی کے باعث ہمارا خاندان شدید اذیت میں مبتلا ہے، انصاف فراہم کیا جائے۔
حب...
اسلام آباد: عدالت کا ایمان مزاری اور انکی شوہر کو فوری گرفتار کرنے کا...
اسلام آباد کی ضلعی و سیشن عدالت نے وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر...

















































