سچائی چھپ نہیں سکتی ۔ ماہ رنگ اعظم

سچائی چھپ نہیں سکتی ماہ رنگ اعظم دی بلوچستان پوسٹ لوگوں سے سنا تھا کہ ریاستیں اپنے مفاد کے لئے کسی جھوٹ کو پروپیگنڈے کے ذریعے ایسے پھیلاتے ہیں کہ وہ...

جبری لاپتہ اخلاص اور غیاث الدین کے لواحقین کا انصاف کا مطالبہ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ جاری ہے اور لاپتہ بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین...

بلوچستان: بارشوں سے 28 افراد جانبحق، متعدد زخمی، املاک کو نقصان

بلوچستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے اور دیواریں منہدم ہونے کے مختلفواقعات میں 28 افراد جانبحق اور کئی افراد کے...

بھائی کو تربت سے فورسز نے لاپتہ کیا، بازیاب کیا جائے – ہمشیرہ اخلاق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کے روز پریس کلب میں ضلع آوارن کے رہائشی خواتین نے وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز کے وائس چئرمین ماما قدیر...

بی ایل اے نے زیارت حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچ لبریشن آرمی نے آج زیارت میں پاکستان فوج کی گاڑی پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، تنظیم کیجانب سے میڈیا کو مذکورہ...

جبری لاپتہ شعیب احمدکے بارے میں ترجمان سندھ حکومت کاپریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے سندھ کے کٹھ پتلی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی جبری لاپتہ شعیب احمد کے بارے میں پریس کانفرنس کو اسکرپٹڈ اور جھوٹ...

کراچی: جبری لاپتہ شعیب اعظم منظر عام پر، چینی شہریوں پر حملے کے الزامات

کراچی سے جبری گمشدگی کے شکار خضدار نال کے رہائشی شعیب اعظم کے ہمشیرہ کے مطابق سی ٹی ڈی کراچی نے انکے لاپتہبھائی کے گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے دہشت گرد ظاہر کردی ہے- ماہ رنگ ولد اعظم کے مطابق انکے بھائی شعیب کو سی ٹی ڈی کراچی نے گزشتہ روز کراچی سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جبکہانکے بھائی کو رواں سال 29 اپریل کو کراچی گلشن اقبال بشیر گوٹھ میں واقع گھر سے خفیہ ادارواں نے حراست میں لینے کے بعدلاپتہ کردیا تھا-  کراچی میں ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب اور رینجرز افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیلمیمن نے دعویٰ کیا تھا کہ کراچی یونیورسٹی دھماکے میں ملوث بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے کمانڈر کو گزشتہ روز ہاکسبے سے گرفتار کرلیا گیا ہے- شرجیل میمن نے اپنے پریس کانفرنس میں کہا کہ گرفتار دہشت گرد نے کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون کےشوہر ہیبتان بشیر اور زیب نامی دہشت گرد سے ملاقاتیں کی اور چینی اساتذہ پر حملے کو کامیاب کروایا، جامعہ کراچی دھماکے میںخاتون کے ساتھ ایک اور شخص موجود تھا، دھماکے کے 4 کردار تھے، جنہیں ہم نے شناخت کرلیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ گرفتاردہشت گرد نے انکشاف کیا کہ کراچی یونیورسٹی خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ زیب ہے جو کہ پڑوسی ملک سے پاکستان میں داخل ہواتھا- اپنے ٹویٹر ہینڈل سے شعیب ولد اعظم کے ہمشیرہ ماہ رنگ اعظم نے صوبائی وزیر کے تمام دعووں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائیوزیر کے جھوٹے پریس کانفرنس کے بعد انکے خاندان کو شعیب کی زندگی کے بارے میں خطرات لاحق ہیں- یاد رہے کہ کراچی یونیورسٹی حملے کے بعد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کراچی سے جبری گمشدگی کا شکار ہوئیں جنمیں خضدار نال کے رہائشی شعیب اعظم بھی شامل ہیں شعیب اعظم و دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کئی روز سے کراچی پریس کلبکے سامنے کیمپ قائم کرکے احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں- واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کاؤنٹر ٹیرزم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے گرفتاری ظاہر کی گئی  جن کی شناخت پہلے سے لاپتہ افراد کےطور پر ہوئی ہے جن میں کوئٹہ سے حراست بعد لاپتہ ہونے والے حسنین بلوچ، کراچی سے لاپتہ لطیف زہری سمیت دیگر افراد کے نامشامل ہیں۔

احتجاج کے بعد لاپتہ کرنے کی دھمکی دی جارہی ہے – بیوٹمز ملازمین

بیوٹمز ملازمین کی کور کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جامعہ ملازمین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کے پاداش میں...

موسیٰ خیل سے اغواء بچی جنسی تشدد کے بعد قتل

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں یکے بعد دیگرے لاپتہ ہونے والی تین بچیوں میں سے ایک کی لاش مل گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کلیم اللہ کاکڑ کے مطابق 25 جولائی کو لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ شبانہ کی لاش ہفتے کی شب آبادی سےدور ایک ویرانے سے ملی، جس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے ابتدائی نتائج میں سر پر چوٹ اور گلا دبانے کے نشانات ملے ہیں- انتظامیہ کے مطابق کمسن بچی کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا بچی کی لاش کو موسیٰ خیل بازار لایا گیا اور مقتول کے ورثا بھیڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے ہیں جہاں بعد میں بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ موسیٰ خیل قبائلی عمائدین نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے بچیوں کی اغواء اور عدم بازیابی کے خلافعلاقہ مکین گزشتہ کئی روز سے احتجاج پر بیٹھے ہوئے تھے- ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل بتایا کہ ڈی این اے نمونے لاہور بھجوائے جاچکے ہیں جن کا نتیجہ آنے کے بعد واقعہ میں ملوث ملزمان تکپہنچنا آسان ہوجائے گا تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق لاپتہ ہونے والی دیگر دو بچیوں کی عمر بھی چار سے پانچ سال کے درمیان ہیں، جن میں سے ایک 30 مارچ کواور دوسری 10 اپریل کو لاپتہ ہوئی تھی۔ موسیٰ خیل پولیس انتظامیہ کے مطابق دو کیسز میں اہل خانہ مقدمہ درج کروانے پر راضی نہیں تھے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ ان کیبچیوں کو جنات اغوا کر کے لے گئے تھے، تاہم لواحقین اور علاقائی عمائدین کے مطابق اغوا شدہ لڑکیوں کی فوری بازیابی چاہتے تھیںانتظامیہ مغوی لڑکیوں کی بازیابی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور جھوٹ کا سہارہ لے رہی ہے-

زیارت: فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، تین اہلکار ہلاک و زخمی

بلوچستان کے علاقے زیارت میں نامعلوم افراد نے فورسز کی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زیارت کے علاقے...

تازہ ترین

کولواہ میں پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے...

تربت: جبری گمشدگیوں کے خلاف دو مقامات پر دھرنا دوسرے روز جاری،خواتین پر گاڑی...

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت اور شاپک میں جبری گمشدگیوں کے خلاف آج دوسرے روز دھرنا جاری ہے ۔

کولواہ میں پاکستانی فوج پر حملہ

مسلح افراد نے بیک وقت پاکستان فوج کے قافلے میں شامل بکتر گاڑی اور مورچے کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے...

سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں – سوئیڈش...

سوئیڈن کے سفیر ہنرک پرسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سوئیڈش کمپنیاں ابھی کم ہیں، کمپنیاں آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا...

اسلام کے نام دھوکہ دے کر بلوچستان کو جبری طور پاکستان میں شامل کیا...

تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کے رہنما اور قلات و مکران کے والی شاہین بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے...