تربت میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان...

نوشکی میں چار ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

نوشکی میں چار ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد زیر اہتمام فیروز جان فٹبال کلب نوشکی ہوچکا ہے۔ گذشتہ رو ہونے والے میچ میں شہید...

شمالی وزیرستان: میر علی بازار میں فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، 2 اہلکار شدید...

صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق میر علی بازار میں معمول کی گشت پر مامور فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق زخمیوں میں حولدار خورشید اور سپاہی عبداللہ شامل ہیں، زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ وقوعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ گذشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ٹرخی چیک پوسٹ پر حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ چار روز قبل صوبائی حکومت پشاور میں ایک ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

پشتون نوجوانوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ بلوچ علاقوں میں جنگ کے لیے...

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں اتوار کے روز پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام پشتون رہنماء علی وزیر اور دیگر کی غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف ایک جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا -  جلسہ عام میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین سمیت دیگر پشتون قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں، لاپتہ بلوچ طالبعلم رہنماء ذاکر مجید کی والدہ اور بلوچ سیاسی کارکنوں کی بڑی تعداد شریک تھی -  جلسہ عام سے خطاب کرتے منظور پشتین نے کہا کہ  آج پشتون اپنے قومی بقا کے لئے جدوجہد کررہی ہے -  انہوں نے کہا کہ علی وزیر، حنیف پشتون  اویس ابدال  ادریس خٹک یا دوسرے رہنماؤں کا گناہ یہ ہے کہ وہ پرامن پشتون ہیں اگر وہایسے نہ ہوتے توان کے ساتھ یہ رویہ بھی نہ روا رکھا جاتا -   انہوں نے کہا کہ جو اسلحہ لے کر گھومتے ہیں ان کے ساتھ آپ لوگوں کی یاری ہے، سمجھوتہ ہوچکا ہے مان لیتے ہیں کہ یہ بات آپلوگوں نے صیغہ راز میں رکھا تھا لیکن آج تو آپ کے معاہدے سے عیاں ہوچکا ہے۔ تو یہ چیک پوسٹ والے بسوں اور دیگر گاڑیوں کو انپوسٹوں پہ روک کر کیا دیکھنا چاہتے ہیں۔ہمیں تو معلوم ہے جو تم دیکھنا چاہتے ہو، تم صرف پشتون قوم کو ذلیل کرنا چاہتے ہو اور اگرہمیں ذلیل کرنے کے علاوہ بھی کوئی اور ارادہ رکھتے ہو تو ہمیں بتادو۔ وہ جو اپنے جائز حقوق کے لیے جدوجہد کررہے ہیں، جو پشتونوطن میں عزت کی زندگی جینے کے لیے اور قومی یکجہتی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں انھیں تم ناجائز اور غیر قانونی کہتے ہو جب کہدوسروں کے ساتھ معاہدے اور انھیں رہا کرکے انھیں جائز تسلیم کررہے ہو۔ یہ ریاست عجیب ہے کہ  اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنےوالے زندان میں بند پڑے ہیں اور انہیں اپنے آئین کا دشمن یعنی ان کے عمل کو ناجائز کہہ رہی ہے۔ تو ہمیں بتا دو کہ جائز اور نا جائزکیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہی ہمارے اور ان کے درمیان فرق ہے کہ ہم حق کی بات کہتے ہیں اور وہ حق بات کے منکر ہیں -  منظور پشتین نے کہا کہ پشتون قوم کے مسائل بہت ہیں، یہ قوم کہیں کوئٹہ اور اس کے نزدیک ڈی ایچ اے کے نام استحصال کا شکارہوتا ہے، ہرنائی اور شاہرگ میں اپنے ہی معدنی وسائل ان کے لیے جنجال بنائے جارہے ہیں اور انہیں ذلیل کیا جارہا ہے۔ یہ قوم شمالیوزیرستان کے ہر گھر میں نوجوانوں کی لاشیں اٹھا رہی ہے، یہ قوم باجوڑ کے ہر گھر میں شہدا کی لاشیں وصول کررہی ہے، یہ وہ قومہے جو مالاکنڈ میں منشیات کے خلاف بھی لب کھول نہیں سکتی، یہ قوم لاہور میں اپنے ہی دکانوں کے ملبے پہ بیٹھی ہے اس قوم کےسپوت کراچی میں کسٹم والوں کے ہاتھوں ذلت اٹھا رہے ہیں۔

گورنر کی جانب سے کریمنل لاء آرڈیننس جاری آزادی اظہار ِرائے پر قد غن...

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے کرینمل لاء آردیننس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی سیشن ہونے کے باوجود آرڈیننس...

بلوچستان میں لاپتہ افراد پاکستان کی جمہوریت پر ایک بدنما داغ ہے-سراج الحق

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کے روز ملک میں مہنگائی کے خلاف ڈی چوک پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج...

تربت میں فوجی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا ہے۔ حملہ کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے...

شہدائے شور پارود ۔ میرجان میرو

شہدائے شور پارود تحریر: میرجان میرو دی بلوچستان پوسٹ جب بلوچستان پر جبری قبضہ ہوا تو بلوچوں نے غلامی کو قبول کرنے کے بجائے اپنے سرزمين کو آزاد کرنے کیلئے جنگ کا...

حب: پولیس رویہ کے خلاف مکران ٹرانسپوٹروں کا کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا

مکران سے کراچی چلنے والے بس ڈرائیوروں و مالکان نے حب پولیس کے رویہ کے خلاف لکھ بدو حب کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر...

تاریخ خود کو کیوں دُہراتی ہے؟ ۔ معشوق قمبرانی

تاریخ خود کو کیوں دُہراتی ہے؟ تحریر: معشوق قمبرانی دی بلوچستان پوسٹ ہم نے اکثر یہ پڑھتے یا کہتے سُنا ہے کہ ’تاریخ خود کو دُہراتی ہے‘ لیکن یہ نہیں پڑھا اور...

تازہ ترین

کیچ انتظامیہ جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے –...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما وسیم سفر بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ چار دنوں سے جاری شاپک میں جبری گمشدگی کے...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ آج 5426 ویں روز جاری...

فکر اور طرزِ گنجل – ڈاکٹر ہیبتان بشیر

فکر اور طرزِ گنجل تحریر: ڈاکٹر ہیبتان بشیر دی بلوچستان پوسٹ وسیع کائنات، اس میں ہماری زمین اور زمین پہ اربوں انسانوں کی آبادی میں ایک فرد...

راشد حسین کی جبری گمشدگی کے خلاف سوشل میڈیا مہم کا اعلان

بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جبری لاپتہ انسانی حقوق کے کارکن راشد حسین بلوچ کی طویل جبری گمشدگی اور عدم...

آواران میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ

بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔