بلوچستان: لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا

خضدار پولیس نے پاکستان آرمی کی لاپتہ ہیلی کاپٹر کے ملبہ ملنے کی تصدیق کردی۔ ڈی آئی جی خضدار پرویز عمرانی کا کہنا ہےکہ...

نصیرآباد: ہندو پنچائت رہنماء کا بیٹا اغواء

‏نصیر آباد سے ہندو پنچائت رہنما کے بیٹے کو اغواء کرلیا گیا۔ دی بلوچستان پوسٹ نیوز کو موصول اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے ہندو پنچائت کے...

خضدار : وڈیرہ ارباب علی زہری کے گھر پر بم حملہ

خضدار میں مسلم لیگ ن کے ممبر کے گھر پر بم  دھماکہ ۔ دھماکے سے کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔ دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ خضدار کے مطابق...

ریاست اختلاف رائے کو دبانے کیلئے جبری گمشدگیوں کا استعمال کر رہی ہے۔ ایچ...

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے وائس چیئر مین حبیب طاہر نے کہا ہے کہ ریاست اختلاف رائے کو دبانے کے لئے وسیع پیمانے پر جبری گمشدگیوں...

موسیٰ خیل سے اغواء بچی جنسی تشدد کے بعد قتل

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں یکے بعد دیگرے لاپتہ ہونے والی تین بچیوں میں سے ایک کی لاش مل گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کلیم اللہ کاکڑ کے مطابق 25 جولائی کو لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ شبانہ کی لاش ہفتے کی شب آبادی سےدور ایک ویرانے سے ملی، جس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے ابتدائی نتائج میں سر پر چوٹ اور گلا دبانے کے نشانات ملے ہیں- انتظامیہ کے مطابق کمسن بچی کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا بچی کی لاش کو موسیٰ خیل بازار لایا گیا اور مقتول کے ورثا بھیڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے ہیں جہاں بعد میں بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ موسیٰ خیل قبائلی عمائدین نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے بچیوں کی اغواء اور عدم بازیابی کے خلافعلاقہ مکین گزشتہ کئی روز سے احتجاج پر بیٹھے ہوئے تھے- ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل بتایا کہ ڈی این اے نمونے لاہور بھجوائے جاچکے ہیں جن کا نتیجہ آنے کے بعد واقعہ میں ملوث ملزمان تکپہنچنا آسان ہوجائے گا تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق لاپتہ ہونے والی دیگر دو بچیوں کی عمر بھی چار سے پانچ سال کے درمیان ہیں، جن میں سے ایک 30 مارچ کواور دوسری 10 اپریل کو لاپتہ ہوئی تھی۔ موسیٰ خیل پولیس انتظامیہ کے مطابق دو کیسز میں اہل خانہ مقدمہ درج کروانے پر راضی نہیں تھے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ ان کیبچیوں کو جنات اغوا کر کے لے گئے تھے، تاہم لواحقین اور علاقائی عمائدین کے مطابق اغوا شدہ لڑکیوں کی فوری بازیابی چاہتے تھیںانتظامیہ مغوی لڑکیوں کی بازیابی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور جھوٹ کا سہارہ لے رہی ہے-

بلوچستان کے تعلیمی ادارے بندوق کے آگے سربسجود

صورت خان مری کا ایک مختصر تجزیہ یہ المیہ نہیں کہ بلوچستان کے یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز فوجی کرنلوں ، بریگیڈیروں اور کمانڈروں کو دست بستہ یونیورسٹی بلا کر، طلباء...

سبی سے کم عمر لڑکے کی تشدد زدہ لاش برآمد

لہڑی کے قریب مراد واہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کا 15 سالہ بچے کو اغوا کر کے قتل کرنے کے بعد آگ لگا کر جلا دیا. واقع کی اطلاع...

مستونگ دھماکے میں ملوث آٹھ افراد کے گرفتاری کا دعویٰ

کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کے محکمے کا کہنا ہے کہ اس نے مستونگ میں خودکش حملے میں ملوث ہونے اور اس کی سہولت کاری کے الزام میں آٹھ...

تربت: پاکستانی کمانڈوز پر حملہ، متعدد ہلاکتیں

تربت میں نامعلوم افراد کی شدید فائرنگ سے پاکستانی کمانڈوز کی دو گاڑیاں تباہ، متعدد ہلاکتیں دی بلوچستان پوسٹ  کے نمائیندے کے مطابق نامعلوم افراد کی شدید فائرنگ سے تربت...

بلوچ مظاہرین کو سندھ پولیس کی یقین دہانی، احتجاجی دھرنا عارضی طور پر ختم

کراچی یونیورسٹی کے دو بلوچ طلباء کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مظاہرین نے سندھ پولیس کی جانب سے لاپتہ طلباء کی بازیابی کی یقین دہانی کے...

تازہ ترین

نوشکی میں بی ایل اے کے حملے کے بعد سخت ایس و پیز، بس...

بروز جمعہ سے کوئٹہ تفتان روٹ کے تمام ٹرانسپورٹ کمپنی مالکان نے اپنے ایک مشترکہ اجلاس میں مشترکہ فیصلہ کا اعلان کرتے...

تربت: ایک شخص کی لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع تربت سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے کلاتک...

ایران کے شہر اصفہان میں دھماکوں کی اطلاعات کے بعد ایئر ڈیفنس سسٹم فعال

ایران کے شہر اصفہان میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی 'فارس نیوز' نے اصفہان...

کراچی: پورٹ قاسم پر کام کرنے والے غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ پولیس نے دو افراد کے...

تربت: پاکستانی فورسز نے نواز سرور کو جبری لاپتہ کردیا

تربت کے علاقے جوسک میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے فدائی ایوب عظیم کے چچا عزیر شمبے کے گھر پر چھاپہ...