کولواہ میں جانبحق دو افراد کی شناخت نہیں ہوسکی

کیچ سول سوسائٹی کے رہنما گلزار دوست بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ کولواہ واقعہ میں جاں بحق افراد کی اس وقت بھی دو...

بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے صوبے میں مختلف...

پنجگور میں فورسز پر دستی بم حملہ

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فورسز پر ہونے والا یہ تیسرا...

جامعہ بلوچستان میں ایف سی کی تعیناتی و طلباء پر تشدد کے خلاف احتجاج

جامعہ بلوچستان میں ایف سی کی تعیناتی و طلباء پر تشدد کے خلاف طلباء تنظیموں کی جانب سے وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا دیکر احتجاج ریکارڈ کیا گیا- طلباء...

خضدار میں قابض پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں-...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں خضدار شہر میںکٹھان پُل کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ کو ایک دستی بم حملے میں اس وقت نشانہ بنایا، جب دشمن اہلکار چوکیکے باہر جمع تھے۔ جیئند بلوچ نے کہا دھماکے کے نتیجے دشمن فوج کے چار اہلکار زخمی ہوگئے، بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتیہے۔

والد زندہ نہیں تو لاش ہمارے حوالے کیا جائے- بیٹی لاپتہ غلام مصطفٰی

آواران سے لاپتہ غلام مصطفٰی بلوچ کی بیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ انکی والد اگر زندہ نہیں تو لاش انکے حوالے کیا جائے- لاپتہ غلام مصطفٰی بلوچ کے بیٹی...

تجابان آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تجابان کے آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبو ل کرتے ہوئے کہا کہ کل رات آٹھ بجکر پینتیس...

کیچ: نوجوان فورسز کے ہاتھوں لاپتہ، احتجاجاً سی پیک شاہراہ بند

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ لواحقین نے احتجاجاً سی پیک روڈ بند کردیا۔ لاپتہ ہونے...

عسکری تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 29 نومبر 2022 کی شام ڈیرہ...

کوئٹہ: فزیوتھراپیسٹ نے بھوک ہڑتال ختم کردی

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن و حکومتی نمائندوں کے درمیان مزاکرات کامیاب ہونے کے بعد فزیوتھراپیسٹ نے 20 روز سےجاری اپنا تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ کو ختم کرنے کا...

تازہ ترین

بلیدہ: بلوچ فدائین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

گذشتہ دنوں تربت میں ہونے والے بی ایل اے مجید برگیڈ کے فدائین میں سے تین کی نماز جنازہ ان کے آبائی...

وزیراعلیٰ بلوچستان دورہ گوادر، چینی انجینئرز کے سیکورٹی پر زور

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے جمعرات کو گوادر کا ایک روزہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے امن و امان کے ساتھ ساتھ ترقیاتی منصوبوں...

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں، 5 افراد جاں بحق

شمالی مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ضلع دکی میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف...

اسرائیل غزہ میں قحط کو روکنے کے لیے فوری امداد کو یقینی بنائے –...

عالمی عدالتِ انصاف نے جمعرات کو متفقہ طور پر اسرائیل کو حکم دیا کہ وہ ایسی تمام ضروری اور موثر کارروائی کرے جس سے...

تربت: جبری لاپتہ جاسم بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر آسکانی بازار کے رہائشی جاسم ولد قاسم ایک سال جبری گمشدگی کے بعد...