داعش عراق و شام میں خطرناک انداز میں سرگرم ہورہا ہے

امریکہ میں دہشت گردی کا قلع قمع کرنے سے متعلق ذمہ داران کے حالیہ تجزیوں کے مطابق، داعش کے جنگجو اور اس کے پیروکار شام اور عراق میں اپنی...

صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذہ غیر قانونی ہے- وائٹ ہاؤس

 امریکہ کے صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس ضمن میں تعاون کرنے سے انکار کردیا...

ایران خواتین پر تشدد اور مظاہرین پر جارحیت ختم کرے۔ یو این اجلاس

جرمن وزیر خارجہ نے ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے تہران کی مذمت کرنے کی اپیل...

متحدہ عرب امارات قطری شہریوں کے حقوق کا خیال رکھے – عالمی عدالت

بین الاقوامی عدالت انصاف نے متحدہ عرب امارات کو حکم دیا ہے کہ وہ قطری شہریوں کے حقوق کا خیال رکھے۔ اپنے ایک عبوری مگر نافذالعمل حکم میں عالمی عدالت...

امریکا کا دہشت گردی سے نمٹنے کی قومی حکمت عملی کا اعلان

امریکاکےصدرنےدہشت گردی سےنمٹنےکےلیےقومی حکمت عملی کااعلان کردیاہےجس کے تحت دہشت گردوں کاان کی کمیں گاہوں تک پیچھاکیاجائےگا۔ امریکاکی قومی حکمت عملی کے مطابق دہشت گردوں کوحاصل تعاون کی جڑکاٹی جائےگی...

لیبیا : طرابلس میں دو ہفتوں کی لڑائی میں 205 افراد ہلاک و ...

لیبیا کے شہر طرابلس میں مقامی گروپوں میں جاری لڑائی میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔  دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق  عالمی ادارہ...

بیروت کے بندرگاہ میں پھر آگ لگ گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے بندرگارہ کے علاقے میں واقع ایک گودام میں آگ لگ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بیروت کے تباہ کن دھماکوں کے ایک ماہ بعد...

بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم شروع

بھارت نے دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ دریں اثناء کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی ہلاکتوں کی تعداد دو ملین...

یوکرین: روسی حملے میں 20 افراد ہلاک

یوکرین رہائشی عمارت پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد کم از کم 20 ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات روس نے...

دہشت گردی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہے: امریکہ

امریکی مشیر نے کہا کہ پاکستان سے کیے جانے والے مطالبات محض الزامات کا تبادلہ نہیں بلکہ اس کا مقصد پاکستان پر یہ واضح کرنا ہے کہ اب دونوں...

تازہ ترین

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان ملازمین کا احتجاج جاری

جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان کے اساتذہ ، آفیسران اور ملازمین کی تین مہینوں کی تنخواہوں اور...

مستونگ: دو افراد لاپتہ

بلوچستان کے علاقے مستونگ سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق غلام اللہ...

سرگودھا جبری لاپتہ بلوچ طالب علم بازیاب

پنجاب میں زیر تعلیم جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والا بلوچ نوجوان بازیاب ہوگیا۔ پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر...

بلیدہ: بلوچ فدائین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

گذشتہ دنوں تربت میں ہونے والے بی ایل اے مجید برگیڈ کے فدائین میں سے تین کی نماز جنازہ ان کے آبائی...

وزیراعلیٰ بلوچستان دورہ گوادر، چینی انجینئرز کے سیکورٹی پر زور

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے جمعرات کو گوادر کا ایک روزہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے امن و امان کے ساتھ ساتھ ترقیاتی منصوبوں...