شاہرگ میں پاکستانی فوج کے اہلکار کو سنائپر حملے میں ہلاک کیا – بی ایل اے

359

 بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان  جیئند بلوچ نے کہا ہمارے  سرمچاروں نے شاہرگ کے علاقے کھوسٹ میں زرد آلو کے مقام پر پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر سنائپر حملے میں اہلکار کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔