مند فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

204

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مند میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کی صبح گیارہ بجے سرمچاروں نے مند کترینز میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر بھاری و جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔