پنجگور میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

178

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ دنوں پنجگور، پروم کے علاقے ریش پیش میں فوجی چھاونی پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کے مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔