بلیدہ میں آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

259
لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بدھ کی شام بلیدہ مہناز کے علاقے میں آرمی کیمپ پر راکٹ لانچروں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں.
ترجمان کا کہنا ہے کہ ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔