کیچ حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک کیے ۔ بی آر اے

129

کڈ ہوٹل چوکی پر ہونے والے حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک کیئے ۔بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل شام کیچ کے علاقے کولواہ میں کڈ ءِ ہوٹل کے مقام پر قائم فرنٹیر کور کے کیمپ کو خودکار اسلحہ سے نشانہ بنا کر فورسز کے دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔

انہوں نے کہا کہ حملے کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے جو جلد میڈیا میں شائع کیا جائے گا۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رہینگے۔