پنجگور: بلوچ شدت پسندوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ برآمد کیا – فرنٹیئر کور کا دعویٰ

209

فرنٹیئر کور ساؤتھ کا حساس ادارے کے ساتھ پنجگور میں مشترکہ آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ

فرنٹیئر کور حکام نے دعوی کیا ہے گذشتہ شب پنجگور کے علاقے تسپ میں ایف سی اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع ملنے پر شدت پسندوں کے خفیہ ٹھکانوں پر سرچ آپریشن کی اور وہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلی۔

حکام کے مطابق یہ آپریشن کمانڈر بی ایل ایف پروم فضل شیر اور الیاس طاہر کے ٹھکانوں پر کیا گیا۔