ضلع کیچ سے ایک شخص کی لاش برآمد

76

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرنے بعد قتل کرکے لاش پھینک دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کیچ کے مرکزی علاقے تربت سے نامعلوم افراد نے ایک شخص کو اغواء کرنے کے بعد قتل کرکے لاش پھینک دی ہے۔

مذکورہ شخص کی شناخت صدام دشتی کے نام سے ہوئی ہے جسے گاڑی سواروں نے اغواء کیا تھا۔ تاہم قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔