کراچی جانے والی گیس پائپ لائن پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی آر جی

176

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان کہا  کہ گذشتہ شب سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز پٹیزن شہر کے قریب ڈیل شاخ کے مقام پر بلوچستان سے کراچی جانے والے گیس پائپ لائن پر ہمارے سرمچاروں نے بارودی مواد نصب کرکے دھماکے سے تباہ کردیا۔

ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے ۔

انہوں نے آخر میں کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔