کوئٹہ: کچلاک میں دھماکہ، 5 افراد جانبحق 11 زخمی

135

دھماکہ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ہوا۔

ٹی بی پی رپورٹر کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں مسجد کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق پابچ افراد جانبحق جبکہ گیارہ افراد زخمی ہوئیں۔

دھماکہ کچلاک کے کلی قاسم میں نماز جمعہ کے بعد ہوا۔

یہ ابتدائی خبر ہے مزید تفصیل آنا باقی ہے ۔