کوپا امریکہ فٹبال کپ، برازیل فائنل میں پہنچ گیا

199

برازیل نے ارجنٹینا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دیا اور اسی کے ساتھ برازیل فائنل میں پہنچ گیا۔

ٹی بی پی سپورٹس ڈیسک رپورٹ کے مطابق برازیل اور ارجنٹینا کے درمیان ہونے والے مقابلے میں برازیل اپنے ہوم گراونڈ پر ناقابل شکست رہا ہے، برازیل اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلے جانے والے میچوں میں برازیل نے 9 میچ جیتے ہیں اور 2 برابر رہے ہیں۔

کوپہ امریکہ کپ کے اگلے فائنلسٹ کے انتخاب کے لیے کل چلی اور پیرو کے ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔