پنجگور حملے کی ذمہ داری بی ار اے نے قبول کرلی

235

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز شام کے وقت بلوچ سرمچاروں نے پنجگور کے مرکزی گرڈ سٹیشن پر قائم فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا-

ترجمان کے مطابق حملے میں فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ تنظیم کی کاروئیاں آزاد و خود مختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔