سکھر میں پولیس وین پر حملے کی ذمہ داری بی آر جی نے قبول کرلی

201

بلوچ ریپبلیکن گارڈز کےترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کے گزشتہشب ہمارے سرمچاروں نے سندھ کے شہر سکھر میں پوليس وین کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعہ اڑا دیا۔

  ترجمان نے کہا کہ دھماکے میں چار پوليس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئیں جبکہ  دھماکے میں پولیس وین مکمل تباہ ہوا ۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ ہم پوليس کو تنبیہ کرتے  ہے کہ لوگوں کو تنگ کرنے اور انھیں گرفتار کرنے  آرمی و خفیہ اداروں  کے حوالہ کرنے کا سلسلہ بند کردے بصورت مزید شدید حملے ہوں گے ۔

 دوستین بلوچ نے مزید کہا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری ہمارے تنظیم قبول کرتی ہے اور ہماری  اس طرح کی حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔