مشکے میں فورسز چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

122

حملے میں فورسز چوکی کو بھاری نقصان پہنچا ہے – میجر گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مشکے میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کی شب سرمچاروں نے وادی مشکے کے علاقے بنڈکی میں واقع پاکستانی آرمی کی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری ہیں گے۔