خضدار میں فورسز کانوائے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

297

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے جمعہ کی شب خضدار کے علاقے پیر عمر کے مقام پر ایف سی کانوائے پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں قابض فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔