پولیس چوکی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے 

77

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج چھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی میں تلی کے مقام پہ آرائی روڈ پہ واقع پولیس چوکی پہ حملہ کیا، چوکی میں موجود پولیس اہلکار موقع پر ہلاک ہوا ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ حملے کے ذمہ داری قبول کرتے ہیں جبکہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزاد حیثیت کی مکمل بحالی تک جاری رئینگے ۔