سبی میں ایف سی اہلکاروں پر حملہ کیا – یو بی اے

77

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجُمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ آج صبح سات بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ضلع سبی کے علاقہ تلی دامان میں واقع فورسز کے دو چیک پوسٹوں پر بیک وقت حملہ کیا۔

 ترجمان نے کہا کہ پہلے چیک پوسٹ پہ حملے میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک جبکہ دوسرے چیک پوسٹ پہ حملے میں فورسز کے چار اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکار زخمی ہوئیں۔

مزار بلوچ نے  کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رئیں گے ۔