جھاؤ فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

79

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
منگل کی شام 7 بجے جھاؤ کاشی میں قائم فوجی چوکی پر سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔