تمپ حملے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل ایف

142

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ روز ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں سرمچاروں نے آزیان پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور دوسرے خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔