تربت : ذگری زائرین کی گاڑی الٹنے سے 4 افراد جانبحق 18 زخمی

120

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے میں گاڑی الٹنے سے چار جانبحقجبکہ اٹھارہ زخمی ہوئیں ہیں ۔

 دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق تربت میں ذگری زاٸرین کی گاڑی الٹنے سے چار افراد جانبحق جبکہ  اٹھارہ زخمی ہوئیں ہیں ۔

زائرین  کی گاڑی کو حادثہ سامی سے تربت جاتےہوئے  پیش آیا۔

مقامی انتظامیہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں سے پندرہ شدید زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے کراچی روانہ کردیا گیا۔

واضح رہے کہ رمضان کے آخری عشرے میں بلوچستان سمیت کراچی سے ذگری زائرین تربت میں کوہ مراد زیارت کرنے کےلئے پہنچتے ہیں۔