بی ایل ایف نے کولواہ میں فورسز چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

89

 بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کولواہ میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
سرمچاروں نے بدھ اور جمعرات کی رات کولواہ سگک میں پاکستانی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔