زامران میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

150

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ جمعے کے شام 5 بجے بلوچ سرمچاروں نے زامران کے علاقے مرو میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا، حملے میں قابض ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔

انہوں نے کہا ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔