خضدار: حملے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک کیئے – لشکر بلوچستان

158

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے منگل کے شام خضدار میں زیدی روڈ پر ایف سی کی گاڑیوں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ حملے میں قابض ایف سی کے دو اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔