حب: 1 شخص کی لاش برآمد

126

حب سے 1 شخص کی لاش برآمد

 

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر حب گڈانی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حب گڈانی اسٹاپ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت 40 سالہ غلام رسول سکنہ لسبیلہ تحصیل لاکھڑا سے ہوئی ہے۔

مزید کارروائی کیلئے لاش کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ہے۔