بی ایل اے نے بولان میں فوجی اہلکار کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

230

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے ن میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں بولان حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے مارگٹ میں شامیرلٹ کے قریب قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ قابض فوج پر حملے بلوچستان کی مکمل آزادی جاتی رہینگی۔