تمپ جھڑپ میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک کیئے – بی آر اے

86

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب تمپ میں کوہاڑ اور رودبن کے درمیانی علاقے ہوشک آباد میں پاکستانی فورسز کے ساتھ سرمچاروں کا جھڑپ ہوا جو ایک گھنٹے تک جاری رہا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ جھڑپ کے دوران فورسز کو بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ہمارے سرمچار باحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔