لاپتہ ثناء اللہ عزت کراچی سے بازیاب

286

بی ایس او آزاد کے رہنما کو کراچی سے لاپتہ کردیا گیا تھا ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کراچی سے فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں 15 نومبر 2017 کو لاپتہ ہونے والا بی ایس او آزاد کے رہنما ثناء اللہ عزت کراچی سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔

یاد رہے کہ عزت بلوچ کو رفیق ، حسام اور نصیر کے ہمراہ گرفتار کرکے لاپتہ کردیا گیا تھا ۔