خاران: خاتون سمیت دو افراد قتل

169

دونوں افراد کی تشدد زدہ لاشیں نواحی علاقے سے ملی۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران سے خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں ملی ہے۔

مقتولین کی لاشیں خاران کے علاقے گواش سے ملی ہے جبکہ آزاد ذرائع کے مطابق یہ افراد خاران کے رہائشی نہیں ہیں اور دونوں افراد زمینات کے بزگر تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ میں مزید 12 لاشوں کو لاوارث قرار دیکر دفن کردیا گیا۔

 لیویز حکام کے مطابق دونوں لاشوں کو ڈویژنل ہیڈکواٹر ہسپتال خاران منتقل کر دیا گیا ہے اور مزید کارروائی کی جارہی ہے۔