بولان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

114

حملے میں تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک کیئے – مرید بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کر دہ بیان میں کہا کہ آج صبح بولان کے علاقے بی بی نانی میں فوجی چیک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکارہتیاروں سے حملہ کیا حملے میں تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے

ترجمان نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔